اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـکے مطابق، جنوب لبنان پر صہیونی فوج نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس سے ایک لبنانی عام شہری شہید جبکہ چار افراد زخمی ہوئے۔
9 دسمبر 2024 - 13:09
News ID: 1512399